اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت – Pakistan



281716011569370 اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ کا رابطہ، ایران پر حملوں کی شدید مذمت - Pakistan

پاکستان کے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے ایران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

اسحاق ڈار نے ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کشیدگی میں کمی کے لیے سفارتی عمل کی فوری بحالی پر زور دیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *