ایرانی پاسدارنِ انقلاب کے ترجمان محمد نائنی کی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات – World



20131654d27476b ایرانی پاسدارنِ انقلاب کے ترجمان محمد نائنی کی اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات - World

ایرانی پاسدارنِ انقلاب کے ترجمان جنرل علی محمد نائنی کے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس خبر کی تصدیق ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم نیوز کی جانب سے کی گئی ہے۔

الجزیرہ کے مطابق سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ٹیلی گرام اور ایکس پر اطلاع دی ہے کہ علی محمد نائنی کو جمعہ کی علی الصبح شہید کردیا گیا ہے۔

یہ واقعہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب چند روز قبل اسرائیل نے ایران کے اعلیٰ سیکیورٹی چیف علی لاریجانی اور اُن کے بیٹے کو شہید کر دیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *