موبائل اور ٹیبلیٹ میں ’5 جی‘ آن کرنے کا طریقہ – Technology



28125611e9c07f9 موبائل اور ٹیبلیٹ میں ’5 جی‘ آن کرنے کا طریقہ - Technology

دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور اب پاکستان میں بھی اس کا استعمال شروع ہو چکا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی بدولت انٹرنیٹ پہلے سے کہیں زیادہ تیز، کالز زیادہ واضح اور کنکشن زیادہ مستحکم ہو جاتا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق زیادہ تر لوگ اپنے 5G سپورٹڈ فون یا ٹیبلٹ سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پا رہے، کیونکہ اکثر ڈیوائسز میں یہ فیچر پہلے سے بند ہوتا ہے۔

اچھی بات یہ ہے کہ 5G کو آن کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ صرف چند سادہ سیٹنگز تبدیل کرکے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں اسے فعال کیا جا سکتا ہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *