ازدواجی رشتے کی بربادی کا سبب بننے والی 8 بری عادتیں – Life & Style



23135637c737a5f ازدواجی رشتے کی بربادی کا سبب بننے والی 8 بری عادتیں - Life & Style

ازدواجی رشتے کی مضبوطی چھوٹی چھوٹی عادات پرمنحصر ہوتی ہے، جو نظر انداز ہونے پر آہستہ آہستہ ایک دوسرے کے درمیان دوری پیدا کر دیتی ہیں، اور یوں یہ معمولی رویے اکثر بڑے مسائل کی بنیاد بن جاتے ہیں، اور اکثر لوگ اس بات کا ادراک بھی نہیں کرپاتے کہ یہ عادتیں کس طرح محبت، اعتماد اور قربت کو متاثر کر سکتی ہیں۔

معروف ریلیشن شِپ ایکسپرٹ جان گوٹ مین کے مطابق، یہ بری عادتیں تنقید، خاموشی اور رنجش سے شروع ہو کر رشتے کو تباہ کر سکتی ہیں۔ آج ہم ان آٹھ عام رویوں پر بات کریں گے۔

Source link

Post Comment