اونچی اُڑان کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy



131530252e8293b اونچی اُڑان کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ - Business & Economy

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر کم ہوگئی، آج فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے سستا ہو گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *