ایچ ای سی کا تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز میں کلاسز بحال کرنے کا اعلان – Pakistan



3115125034fa4b2 ایچ ای سی کا تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز میں کلاسز بحال کرنے کا اعلان - Pakistan

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موسمِ بہار کی تعطیلات کے بعد یکم اپریل سے تمام جامعات میں فزیکل کلاسز دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔

اسلام آباد میں بھی نجی تعلیمی اداروں کو یکم اپریل سے معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ تدریسی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوں گی۔

ایچ ای سی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مقررہ تاریخ سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز یقینی بنائیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *