حکومت نے 4 فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا – Pakistan



Ads

سندھ حکومت نے شب برات کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں 4 فروری کو تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا کہنا ہے کہ شب برأت کی مناسبت سے 15 شعبان 1447 بمطابق 4 فروری 2026 کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر بھی ہوگا۔

واضح رہے کہ 14 شعبان کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عبادات میں مشغول ہوں گے اور مساجد میں صلوۃ تسبیح کی نماز ادا کی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *