دنیا کے 25 امیر ترین خاندان: جنہوں نے 2025 میں مسک اور بیزوس سے زیادہ دولت بنائی – World



عالمی معیشت میں خاندانی دولت اور طاقت کی حکمرانی جاری ہے، جہاں عرب شاہی خاندانوں سے لے کر ٹیکنالوجی اور ریٹیل کی دیوہیکل سلطنتوں تک، 25 امیر ترین خاندانوں کی مجموعی دولت 2.9 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

بلوم برگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق، یہ خاندان ایک سال میں 358.7 بلین ڈالر کی اضافی دولت کماتے ہوئے پہلے سے کہیں زیادہ مالا مال ہو گئے۔ اس اضافے کی وجہ اسٹاک مارکیٹ کی بلند رفتاری اور دھاتوں سے لے کر پالتو جانوروں کی خوراک تک کی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب ہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *