سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی: کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد – Sports



3018553701e7d91 سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی: کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد - Sports

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے خلاف سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیٹی کے مطابق نسیم شاہ نے بورڈ کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے یہ سزا دی گئی۔ اس کے علاوہ، بورڈ نے کھلاڑی کے ایڈوائزر کو بھی بلیک لسٹ کر دیا۔

نسیم شاہ نے متنازع ٹوئیٹ کی تھی اور بعد میں اسے ڈیلیٹ کر دیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *