موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2000 روپے کس طرح ملیں گے، طریقہ جانیے – Pakistan



03172741a9217fc موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2000 روپے کس طرح ملیں گے، طریقہ جانیے - Pakistan

حکومتِ سندھ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سبسڈی پروگرام کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کے لیے موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ 2 ہزار روپے کی براہِ راست مالی امداد (سبسڈی) فراہم کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول پمپس پر سستا ایندھن فراہم کرنا انتظامی طور پر ممکن نہیں تھا، اس لیے حکومتِ سندھ نے اس رقم کو شہریوں کے ڈیجیٹل یا بینک اکاؤنٹس میں براہِ راست رقم منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر آپ بھی موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں تو اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کا تمام شرائط اور طریقہ کار سے واقف ہونا ضروری ہے۔ ہم اس اسکیم کے اہم مندرجات اور ضروری سوالات کے جوابات وزیراعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس کی روشنی میں آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *