ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست سے بڑھ کر ہے، اس کی سیاست ختم ہوچکی: ترجمان پاک فوج – Pakistan



Ads

پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اندرونی دہشت گردی کا محور ایک شخص ہے جس کی خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہیں اور وہ سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ بھی نہیں۔

جی ایچ کیو ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ وہ شخص جو بیانیہ پیش کر رہا ہے وہ نیشنل سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ یہ بیانیہ کیسے کام کررہا ہے۔



Source link

Post Comment