جلا وطنی سے اقتدار میں واپسی تک کا سفر، طارق رحمان وزیراعظم بنگلہ دیش بننے کو تیار – World



1313252774561fc جلا وطنی سے اقتدار میں واپسی تک کا سفر، طارق رحمان وزیراعظم بنگلہ دیش بننے کو تیار - World

بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جمے کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے تقریباً دو دہائیوں بعد اقتدار میں واپسی کی راہ ہموار کرلی ہے۔ اس کامیابی کے بعد پارٹی قائد طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، جبکہ ملک کئی ماہ کی بدامنی اور معاشی ابتری کے بعد ایک نئے سیاسی مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *