سردیوں میں وزن کم کرنے کے لیے سنگھاڑا کیوں مفید ہے؟ – Life & Style



261212358c46046 سردیوں میں وزن کم کرنے کے لیے سنگھاڑا کیوں مفید ہے؟ - Life & Style

سردیوں کے موسم میں بازار مختلف موسمی پھل اور سبزیاں سے بھر جاتے ہیں، اور ان ہی میں سے ایک سنگھاڑا بھی ہے۔ یہ کرکرا اور ہلکا میٹھا پھل صرف ذائقے میں خوشگوار نہیں بلکہ غذائیت سے بھرپور بھی ہے، اور وزن کم کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتا ہے۔

سنگھاڑا جسے عام زبان میں واٹر چیسٹ نٹ بھی کہا جاتا ہے کیلوریز میں کم، فائبر میں زیادہ اور دیر تک بھوک مٹانے والا پھل ہے، جس سے وزن کم کرنے کے لیے مدد ملتی ہے۔ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اسے گھر پر آسانی سے مختلف کھانوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *