سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا – World



17125058a6c554a سعودی عرب میں رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا - World

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے لیے آج اجلاس ہوگا۔

سعودی فلکیاتی تنظیم کے مطابق سعودی عرب میں کل پہلے روزے کے آغاز کا امکان ہے۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے۔

ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں پہلے روزے کا آغاز 19 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *