فہد مصطفٰی سے معافی کیوں مانگی؟ عتیقہ اوڈھو کی وضاحت – Life & Style



08131324cbacc32 فہد مصطفٰی سے معافی کیوں مانگی؟ عتیقہ اوڈھو کی وضاحت - Life & Style

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اداکار فہد مصطفٰی کے ساتھ پیش آنے والے تنازعے کے پس منظر کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے فہد سے معافی اس لیے مانگی تاکہ ان کے جذبات مجروح نہ ہوں اور معاملہ زیادہ بڑھ نہ جائے۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *