پنجاب میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، اسکول ہفتے میں 4 دن کھلیں گے – Pakistan



011546160fd01be پنجاب میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان، اسکول ہفتے میں 4 دن کھلیں گے - Pakistan

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اب پنجاب بھر میں جمعہ کے روز ہفتہ وار چھٹی ہوگی جبکہ تعلیمی ادارے ہفتے میں چار روز کھلے رہیں گے۔

نئے اوقات کار کے تحت اسکول صبح 8 بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہیں گے، ڈبل شفٹ اسکولوں میں مارننگ شفٹ کو ساڑھے 12 بجے چھٹی دی جائے گی، جبکہ سیکنڈ شفٹ دوپہر ایک بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق نئے اوقات کار کا مقصد تعلیمی نظام کو بہتر بنانا اور تدریسی عمل کو مؤثر بنانا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *