پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار – Pakistan



26121834c19e1a4 پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار - Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا اور پولیس نے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کر دیا ہے۔

گرفتاری کے بعد عالیہ حمزہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے تاہم تاحال حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔

خیال رہے کہ رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ 9 مئی کے مختلف مقدمات میں سزا یافتہ تھیں، عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مختلف مقدمات میں 10، 10 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *