امریکا، چین اور روس کے جدید ترین پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے – Technology



28151554c13f4a1 امریکا، چین اور روس کے جدید ترین پانچویں نسل کے لڑاکا طیارے - Technology

دنیا بھر میں فضائی برتری حاصل کرنے کی دوڑ تیزی سے ایک بڑے مقابلے کی شکل اختیار کر چکی ہے، جہاں امریکا، چین اور روس سمیت دیگر عالمی طاقتیں پانچویں نسل کے ایسے جدید ترین لڑاکا طیاروں پر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہیں جو اسٹیلتھ ٹیکنالوجی، جدید سینسرز اور نیٹ ورک پر مبنی جنگی نظام سے لیس ہیں۔

جدید لڑاکا طیارے جیسے جے 20، ایف 22، ایف 35 اور اور ایس یو 57 اس حقیقت کی عکاسی کرتے ہیں کہ اب صرف رفتار یا مینوئل طاقت کافی نہیں رہی۔ جدید دفاعی حکمتِ عملی میں اب وہی طیارہ فاتح ہے جو دشمن کو پہلے تلاش کرنے، نشانہ بنانے اور بحری و زمینی افواج کے ساتھ لمحوں میں معلومات کا تبادلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *