سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ – Business & Economy



201415467616f8c سونے کی قیمت میں حیران کُن کمی، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ - Business & Economy

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسو سی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 39 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 74 ہزار 166 روپے ہو گئی۔

اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت 16 روپے بڑھکر 6972 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 43 سینٹ کم ہو کر 4155.5 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *