فیفا ورلڈ کپ 2026: تمام 48 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان – Sports



03100639d57c682 فیفا ورلڈ کپ 2026: تمام 48 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان - Sports

دنیا بھر میں فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں صرف نو دن باقی رہ گئے ہیں. اس بار ورلڈ کپ میں 48 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور مجموعی طور پر 104 میچز کھیلے جائیں گے۔ تاریخ میں پہلی بار امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر اس عالمی ایونٹ کی میزبانی کریں گے.

ٹورنامنٹ میں شریک تمام 48 ممالک نے اپنے حتمی 26 رکنی اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑیوں لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا ممکنہ طور پر آخری ورلڈ کپ ہوگا، جبکہ دوسری جانب اسپین کے لیمین یامال اور برازیل کے اینڈرک جیسے ابھرتے ہوئے نوجوان ستارے اپنے پہلے عالمی ایونٹ میں ان پرانے لیجنڈز کو پیچھے چھوڑنے اور اپنی شناخت بنانے کے لیے بے تاب ہیں.

فٹبال کے اس سب سے بڑے معرکے کے لیے تمام 48 ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:

ورلڈ کپ 2026 کے خصوصی پیج کو فالو کر سکتے ہیں، جہاں میچز کی تازہ ترین خبریں، گروپ پوائنٹس ٹیبل اور میچز کے شیڈول کی مکمل تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں.



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *