وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فہد شفیق اور گورنر سندھ کی ملاقات – World



151540341697096 وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فہد شفیق اور گورنر سندھ کی ملاقات - World

کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی امور اور قیادت کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق اور گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم کو ملک و قوم کا وقار بلند کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی قیادت کو سراہا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر فہد شفیق نے وزیراعظم کے خوش اخلاق اور شفقت بھرے رویے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ملاقات میں مجموعی طور پر مثبت ماحول دیکھنے میں آیا اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *