40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کا اعلان: کروڑوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے – Business & Economy



102017504e40970 40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کا اعلان: کروڑوں روپے انعام جیتنے والے نمبرز سامنے آگئے - Business & Economy

وفاقی وزارتِ خزانہ کے ماتحت ادارے نیشنل سیونگز (قومی بچت) کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔

بدھ کے روز پشاور اور مظفرآباد میں ہونے والے لکی ڈراز میں کئی خوش نصیب افراد کروڑوں روپے جب کہ سیکڑوں افراد لاکھوں روپے کے حق دار قرار پائے ہیں۔

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *